شہدائے چونڈہ پبلک لائبریری چونڈہ

صفحہ اول ناول شاعری

تعارف

شہدائے چونڈہ پبلک لا ئبریری کی ویب سائٹ پر خوش آمدید

چونڈہ پبلک لا ئبریری کی تاریخ

شہدائے چونڈہ پبلک لا ئبریری کی بنیاد 1993 میں رکھی گئی

یہ لائبریری اہلیان چونڈہ نے اپنی مدد آپ کے تحت جنگ ستمبر 1965ء کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے لیے قائم کی۔ یہ لائبریری یادگار شہداء پارک میں واقع ہے۔ 

لا ئبریری میں مختلف موضوعات پر 4000 سے زائد کتب موجود ہیں 

Front View of Library

Online membership of Shohada-e-Chawinda Public Library is available.

شہدائے چونڈہ پبلک لا ئبریری کی آن لائن رکنیت کی سہولت موجود ہے

 Click here to download membership form

Download and send filled membership form to chawinda_public_library@yahoo.com 

لا ئبریری میں درج ذیل موضوعات پر کتابیں موجود ہیں

ناول
شا عری
افسانے
ادب
اسلام
مذاہبِ عالم
کتب حوالہ جات
سیاست
تاریخ
سفر نامے
سوانح حیات
طنز و مزاح
تصوف
معلومات عامہ
کالم
میڈیکل
سائنس
کمپیوٹر
اقبالیات
جنگ
جرم و انصاف
عمران سیریز
نصابی کتب

براتے رابطہ

رابطہ نمبرز
0336-8745376
0302-6167267 
0300 - 6101737
052 - 6210567